k-means clustering

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

ک-اوسط خوشہ چینی

k-means clustering

احصاء میں ک-اوسط خوشہ چینی طریقہ ہے خوشۂ تحلیل کا، جس کا مقصد n مشاہدات کو k خوشہ جات میں بٹوارہ کرنا ہے جہاں ہر مشاہدہ اس خوشہ سے متعلق سمجھا جائے گا جس کے اوسط سے وہ قریب ترین ہو۔


[ترمیم] بیان

مشاہدات (x1, x2, …, xn) کا طاقم دیا ہو، جہاں ہر مشاہدہ d-بُعد حقیقی سمتیہ ہے، ک-اوسط خوشہ چینی کا ارادہ ان مشاہدات کو k طاقموں (k < n)

S = {S1S2, …, Sk}

میں بٹوارہ کرنے کا ہوتا ہے، اسطرح کہ خوشہ-میں مربع کے حاصل جمع کی تصغیر ہو:

تجزیہ میں ناکام (PNG; کی تحویل ناکام

latex، dvips، gs کی صحیح تنصیب کی جانچ کرنے کے بعد دوبارہ تحویل کی کوشش کیجئے.): \underset{\mathbf{S}} \operatorname{arg\,min} \sum_{i=1}^{k} \sum_{\mathbf x_j \in S_i} \left\| \mathbf x_j - \boldsymbol\mu_i \right\|^2

جہاں μi اوسط ہے طاقم Si میں نقاط کا۔

[ترمیم] مزید

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں