مرکزسا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مثلث کا مرکزسا
اصطلاح term

مرکزسا

centroid

ہندسہ میں دو العباد مستوی شکل X کا مرکزسا[1]ایسے نقطہ کو کہتے ہیں جو شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والی سیدھی لکیروں کا تقاطع ہو۔ (حرکات تقسیمی لکیر کے گِرد ہونگی۔) غیر رسماً، یہ شکل X کے تمام نقاط کا حساباتی اوسط ہوتا ہے۔ اس تعریف کا اطلاق n-بُعد فضاء میں کسی بھی شئے X کے لیے ہوتا ہے؛ شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والے وراءمستوی کے تقاطع کو شکل کا مرکزسا کہیں گے۔

[ترمیم] خوائص

محدب شئے کا مرکزسا شئے کے اندر واقع ہو گا۔ غیر-محدب شئے کا مرکزسا، شئے کے باہر واقع ہو سکتا ہے۔

[ترمیم] مرکزسا کا ڈھونڈنا

[ترمیم] متناہی نقاط کا

فضا \mathbb{R}^n میں {k} نقاط کے طاقم \mathbf{x}_1,\mathbf{x}_2,\ldots,\mathbf{x}_k کا مرکزسا یہ ہے

\mathbf{C} = \frac{\mathbf{x}_1+\mathbf{x}_2+\cdots+\mathbf{x}_k}{k}


  1. ^ تسمیہ: انگریزی "oid" لاحقہ "like" کے معنوں میں آتا ہے۔ اردو میں اس کا متبال "سا" ہے۔ مثلا sphere سے spheroid بنایا جاتا ہے۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں