تبدِیلیِ لسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Language change سے رجوع مکرر)

تبدِیلیِ لسان، کسی زبان (بولی) میں وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی صوتیوی، شکلیاتی، معنیاتی، نحوی تبدیلیوں اور دیگر تمام تغیراتِ صفات و خصائل کو کہا جاتا ہے جو اس تبدیلی کے دوران اس زبان میں رونما ہوئے ہوں۔