آغوشیہ
وکیپیڈیا سے
(Laptop سے رجوع مکرر)
آغوشیہ، آغوشی شمارندہ یا محمولی شمارندہ ایک ایسا شمارندہ ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے - اکثر و بیشتر ایسے شمارندوں کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے -
|