لکیری مساوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Linear equation سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Graph sample of linear equations.

لکیری مساوات ایسی الجبرائی مساوات ہے جس کی ہر اصطلاح یا تو دائم ہوتی ہے یا پھر دائم اور منفردہ متغیر (پہلی طاقت کا) کا حاصل ضرب۔