آغوشیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Notebook سے رجوع مکرر)
آغوشیہ، آغوشی شمارندہ یا محمولی شمارندہ ایک ایسا شمارندہ ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے - اکثر و بیشتر ایسے شمارندوں کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے -
|
مزید دیکھیے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں آغوشیہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |