کولمبیا کمیونسٹ پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(PCCol سے رجوع مکرر)

کولمبیا کمیو نسٹ پارٹی، کولمبیا میں ایک سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا قیام 1930ء میں ہوا۔

جایمے کایسڈو جماعت کے موجودہ صدر ہے۔