حصیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Product سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مندرجہ ذیل میں انگریزی لفظ product سے متعلقہ اردو متبادلات درج کیئے جارہے ہیں؛ عربی اساس حصل (جس سے اردو میں حاصل بھی بنایا جاتا ہے) سے ماخوذ اول الذکر متبادلات احسن ہیں اور دائرۃ المعارف پر انہی کو اختیار کیا گیا ہے جبکہ عربی اساس نتج (جس سے اردو میں نتیجہ بھی بنایا جاتا ہے) سے بننے والے بعد الذکر متبادلات (قوسین) میں محض مفہوم کو واضح اور علم کو دقیق کرنے کی خاطر درج کیئے گئے ہیں جن کا استعمال اس ویکیپیڈیا پر (کم از کم سائنسی) مضامین میں نہیں کیا جائے گا اور حصل سے بننے والے اول الذکر متبادلات کو فوقیت دی جائے گی۔ بعض مقامات ایسے آسکتے ہیں کہ جہاں حصل سے بننے والے متبادلات کچھ ابہام کا اندیشہ رکھتے ہوں جیسے producer محصل (جو کہ اردو میں حصولت کرنے والے کی نسب تحصیل کرنے والے سے زیادہ نزدیک استعمال ہوتا ہے) تو ایسے مقامات پر نتج سے حاصل ہونے والا متبادل دیا جاسکتا ہے۔

  • حصیلہ /(منتج): Product
  • حصائل / (منتجات): Products
  • حصولت / (انتاج): Production
  • حصولتی / (انتاجی): Productive
  • مُحَصَّل / (انتاج): Produce (ص پر زبر تشید کے ساتھ فعل بمعنی حاصل کرنا)
  • مُحَصَّلَہ / (مُنتَج): Produced
  • مُحَصِّل / (مُنْتِج): Producer (ص پر زیر تشید کے ساتھ اسم بمعنی حصولت کرنے والا)
  • حاصل ضرب (ریاضی)
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)