ایس ایم توفیق روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایس ایم توفیق روڈکراچی کے مشہور علاقے لیاقت آباد ٹاؤن کی مرکزی سڑک ہے جو سابق میئر کراچی ایس ایم توفیق کے نام سے موسوم ہے یہ سڑک تین ہٹی پل سے شروع ہوکرلیاقت آباد نمبر 10 کے چوراہے پر اختتام پزیر ہوتی ہے۔

اہم چوک[ترمیم]

اہم مراکز خریداری[ترمیم]

دیگر اہم عمارات[ترمیم]

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • انجمن الاسلامیہ سکینڈری اسکول

اہم مساجد و امام بارگاہیں[ترمیم]

  • بلوچ مسجد
  • مسجد اثنا عشریہ

اہم علاقے[ترمیم]

  • سی ایریا
  • بی ایریا
  • سی ون ایریا
  • بی ون ایریا
  • 10 نمبر