روزنامہ گوجرانوالہ ٹائمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوجرانوالہ ٹائمز ، پاکستان کے مختلف شہروں سے خاص طور پر گوجرانوالہ سے شائع ہوتا ہے۔ یہ پاکستان کے معتبر اخباروں میں سے ایک ہے۔ یہ دنیا بھر سے روزانہ قومی، بین الاقوامی، سیاست، کھیل، تفریح، تعلیم اور دیگر خبریں فراہم کرتا ہے۔ ڈیلی سٹی ٹائمز کے پیر محمد اشرف شاکر، ڈیلی سٹی ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ذو الفقار احمد بٹ اور روزنامہ سٹی ٹائمز کے منیجنگ ایڈیٹر محمد خالد بٹ ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

آن لائن سائٹ