شاہان شرقی
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
جونپور سلطنت، شمالی ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی، جن کے حکمران موجودہ ریاست اتر پردیش کے شہر جونپور سے حکومت کرتے تھے- جونپور سلطنت پر شاہان شرقی حکومت کرتے تھے- ان کی فہرست درج ذیل ہے:-
شاہان شرقی کی فہرست
[ترمیم]شاہی خطاب | ذاتی نام | دور حکومت | |
---|---|---|---|
دہلی سلطنت کے تغلق خاندان سے آزادی | |||
خواجہ جہاں ملک الشرق اتابک اعظم |
ملک سرور | 1394 - 1399 ء۔ | |
مبارک شاہ | ملک قار انفال | 1399 - 1402 ء۔ | |
شمس الدین ابراہیم شاہ | ابراہیم خان | 1402 - 1440 ء۔ | |
ناصر الدین محمود شاہ | محمود خان | 1440 - 1457 ء۔ | |
محمد شاہ | بھی خان | 1457 - 1458 ء۔ | |
حسین شاہ | حسین خان | 1458 - 1479 ء۔ | |
لودھی خاندان کے تحت دہلی سلطنت میں دوبارہ شمولیت |
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |