محاضرہ، تصوف کی ایک اصطلاح ہے۔ صوفیاء اسے دل کے بارگاہ الہی میں حاضر ہونے پر بولتے تھے۔ محاضرہ کی علامت ﷲ تعالٰی کی کسی نشانی میں دائمی تفکر ہے۔ اسی لیے آیات الہی کے شواہد کو بھی محاضرہ کہا جاتا ہے۔