آرانمولا پوناما
آرانمولا پوناما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اپریل 1915ء |
وفات | 21 فروری 2011ء (96 سال)[1][2] تریوینڈرم |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | ملیالم |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
آرانمولا پوناما یا ارنمولا پوننما (انگریزی: Aranmula Ponnamma) (ولادت: 8 اپریل 1914ء - وفات: 21 فروری 2011ء) ایک قومی ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے متعدد ملیالم فلموں میں مرکزی کرداروں کی ماں کے کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔ ملیالم سنیما میں آرانمولا کو بڑے پیمانے پر ماں کی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔[3][4]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
پوننما 1915ء میں پتانم تیٹا، تراونکور میں پیدا ہوئیں۔[5]
خاندان[ترمیم]
پوننما کی شادی کوچو کرشنا پیلی سے ہوئی تھی۔ ان کے ایک بیٹا، راجا شیکھرن اور ایک بیٹی راججما تھے۔ پوننما کی پوتی رادھیکا سریش کی شادی سریش گوپی سے ہوئی ہے۔[6]
قومی فلم اعزازات)[ترمیم]
- 1996ء، بہترین معاون اداکارہ
ایشیا نیٹ فلم ایوارڈ[ترمیم]
- 1998ء، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.deccanherald.com/content/139805/aranmula-ponnamma-dies-96.html
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1167045 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جولائی 2016
- ↑ "Notice of Aranmula Ponnamma's death"۔ 20 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2009
- ↑ "Matriarch of Mollywood"۔ 12 January 2007 – www.thehindu.com سے
- ↑ "Archived copy"۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013
- ↑ (Our Correspondent)۔ "Kerala's 'screen mother' Ponnamma dies at 96"۔ Khaleej Times
زمرہ جات:
- 1915ء کی پیدائشیں
- 8 اپریل کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- 21 فروری کی وفیات
- تریوینڈرم میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارت کی خاتون ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی اسٹیج اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- کیرلا کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ملیالم ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- مملکت تراونکور کی خواتین
- مملکت تراونکور کی شخصیات
- 1914ء کی پیدائشیں