اسلام آباد کونونٹ سکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد کانونٹ اسکول (ICS) اسلام آباد ، پاکستان میں کیتھولک چرچ کے زیر انتظام ہائی اسکول ہیں۔ [1] اس اسکول کی دو شاخیں ہیں۔ ایف-8/4 کے اسکول میں لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے چھٹی جماعت تک کی کلاسیں ہیں جبکہ ایچ-8/4 کے اسکول میں بڑی جماعتوں کی کلاسیں ہوتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Malik Asad (June 18, 2015)۔ "Convent principals among 3 Filipino missionaries 'expelled' by govt"۔ DAWN.COM