مندرجات کا رخ کریں

شفا تعمیر ملت یونیورسٹی، اسلام آباد

متناسقات: 33°40′40″N 73°03′58″E / 33.67772542044837°N 73.06607986542588°E / 33.67772542044837; 73.06607986542588
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Shifa Tameer-e-Millat University
شفا تعمیر ملت یونیورسٹی
دیگر نام
STMU
قسمنجی ادارہ
قیام2012؛ 12 برس قبل (2012)
مقاماسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹwww.stmu.edu.pk

شفا تعمیر ملت یونیورسٹی (STMU) ایک نجی یونیورسٹی ہے، جو 2012ء میں اسلام آباد، پاکستان میں قائم کی گئی۔ [1][2] اسے نجی شعبے میں ایک غیر منافع بخش ادارے کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ [3] یونیورسٹی کے قیام کا بل پاکستان کی قومی اسمبلی نے 16 جنوری 2012ء کو اور سینیٹ آف پاکستان نے 10 فروری 2012ء کو منظور کیا تھا۔ 3 مارچ 2012ء کو صدر آصف علی زرداری نے شفا تعمیر ملت یونیورسٹی ایکٹ کی منظوری دی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shifa Tameer-e-Millat University"۔ stmu.edu.pk 
  2. "The Shifa Tameer-e-Millat University Act, 2012" (PDF)۔ Government of Pakistan website 
  3. ^ ا ب "President approves Shifa Tameer-e-Millat University Act"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 3 March 2012۔ 08 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2022