تحصیل جامپور
تحصیل جام پور ضلع راجن پور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جام پور ہے۔ اس میں 19 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع راجن پور کی دیگر تحصیل[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ضلع راجن پور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان