تحصیل پپلاں
تحصیل | |
نہر تھل | |
ملک | پاکستان |
خطہ | پنجاب |
ضلع | ضلع میانوالی |
صدر شہر | پپلاں |
ٹاؤن | 1 |
مجالس اتحاد (یونین کونسلیں) | 14 |
حکومت | |
• ناظم | حاجی فقیر عبد المجید خان (مرحوم) |
• Naib nazim | محمد صفدر شاہ [1] |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | ڈی ایس ٹی (UTC+6) |
تحصیل پپلاں ضلع میانوالی، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ پپلاں 1993ء میں تحصیل بنی ۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام پپلاں ہے۔ اس میں 14 یونین کونسلیں ہیں
مشہور شخصیات :-سردارسبطین خان سابق سپیکر پنجاب اسمبلی 'فقیرعبدالمجیدخان سابق چیئرمین ضلع کونسل,افضل عاجزشاعر,سیف اللہ سروہی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان معروف قانون دان,
ضلع میانوالی کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ضلع میانوالی کا موقع جال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mianwalionline.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Tehsil Nazims & Naib Tehsil Nazims in the District of Mianwali
- ↑ "ضلع میانوالی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان