حسن بابر نہرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسن بابر نہرو
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈوڈا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  کارکن انسانی حقوق ،  سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن بابر نہرو ، جو بابر الاسلام نہرو یا بابر کے نام سے بھی جانا جاتے ہیں، جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ) چناب وادی کے علاقے سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل اور سماجی کارکن ہیں۔ وہ ابابیل کے بانی ہیں، ایک غیر سرکاری تنظیم جو راحت، آفات سے نمٹنے اور بچاؤ کے کاموں پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ بابر ان مختلف ہندوستانی کارکنوں میں شامل ہے جو مبینہ طور پر اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی نگرانی میں ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://thechenabtimes.com/2018/09/19/civil-society-demands-release-of-adv-hassan-babarsee-full-details-here/
  2. https://kashmirlife.net/day51-chenab-valley-youth-icon-adv-babar-arrested-slapped-psa-116139/
  3. Ananya Bhardwaj (18 July 2021)۔ "List of Indian journalists, activists allegedly put on surveillance using Pegasus"۔ ThePrint۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023 Bhardwaj, Ananya (18 July 2021).