عبدالحفیظ لاکھو
عبدالحفیظ لاکھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1928ء [1] کراچی |
وفات | 7 جنوری 2017ء (89 سال)[1] کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | وکیل ، کارکن انسانی حقوق |
درستی - ترمیم |
عبد الحفیظ لاکھو (1928–2017)، ایک پاکستانی وکیل اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دفاعی وکیل تھے۔ [2] [3] [4] انھوں نے مختصر عرصے کے لیے پاکستان ایئر فورس میں بطور پائلٹ خدمات انجام دیں لیکن بعد میں وکیل کے طور پر اپنا کیریئر بنانے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک سیاسی کارکن اور ذو الفقار علی بھٹو کے حامی تھے۔ انھیں 1990 کی دہائی میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [5] ان کا انتقال 87 سال کی عمر میں ہوا۔ [5]
ایوارڈ[ترمیم]
- ستارہ امتیاز ، انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب https://tribune.com.pk/story/1287648/last-rites-senior-lawyer-hafeez-lakho-passes-away/
- ↑ "Veteran lawyer Abdul Hafeez Lakho passes away – SAMAA TV"
- ↑ Tahir Siddiqui (8 January 2017)۔ "Abdul Hafeez Lakho is no more"
- ↑ "DailyTimes – Zardari expresses grief over Hafeez Lakho's death"۔ dailytimes.com.pk
- ^ ا ب "Last rites: Senior lawyer Hafeez Lakho passes away – The Express Tribune"۔ 8 January 2017
زمرہ جات:
- 1928ء کی پیدائشیں
- 10 مئی کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2017ء کی وفیات
- 7 جنوری کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- کراچی کی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- پاکستانی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- عہدیداران پاک فضائیہ
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- 1930ء کی دہائی کی پیدائشیں
- سندھی عسکری شخصیات
- سندھی وکلا