مہندی والے ہتھ (فلم)
مہندی والے ہتھ | |
---|---|
ہدایت کار | سید نور |
پروڈیوسر | سید نور |
منظر نویس | سید نور |
کہانی | رخسانہ نور |
ستارے | صائمہ معمر رانا شفقت چیمہ بہار بیگم نرما عابد خان بابر علی عرفان کھوسٹ لاشانہ ادیب نغمہ |
موسیقی | ذو الفقار علی |
سنیماگرافی | علی جان |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 3 گھنٹے |
ملک | |
زبان | پنجابی |
مہندی والے ہتھ (انگریزی: Mehndi Waley Hath) 2000ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پاکستان کی پنجابی زبان کی سپر ہٹ فلم تھی[1]
مہندی والے ہتھ کی نمائش 25 اگست، 2000ء کو ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز، ہدایت کار و اسکرین پلے سید نور، کہانی کار رخسانہ نور، موسیقار ذو الفقار علی، نغمہ نگار احمد عقیل روبی اور رخسانہ نور اور عکاس علی جان تھے۔[1]
اداکار[ترمیم]
اعزازات[ترمیم]
فلم مہندی والے ہتھ نے مجموعی طور پر 11 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ اس فلم نے یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:
نمبر شمار | شعبہ | نام | ایوارڈ کا نام |
---|---|---|---|
1 | بہترین فلم | سید نور | نگار ایوارڈ |
2 | بہترین ہدایت کار | سید نور | نگار ایوارڈ |
3 | بہترین اسکرین پلے | سید نور | نگار ایوارڈ |
4 | بہترین کہانی کار | رخسانہ نور | نگار ایوارڈ |
5 | بہترین ادا کار | معمر رانا | نگار ایوارڈ |
6 | بہترین اداکارہ | صائمہ | نگار ایوارڈ |
7 | بہترین معاون اداکار | شفقت چیمہ | نگار ایوارڈ |
8 | بہترین موسیقار | ذو الفقار علی | نگار ایوارڈ |
9 | بہترین نغمہ نگار | رخسانہ نور | نگار ایوارڈ |
10 | بہترین پس پردہ گلوکارہ | سائرہ نسیم | نگار ایوارڈ |
11 | بہترین عکاس | نصیر الدین | نگار ایوارڈ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ص 861، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء