نسیم حمید
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قومیت | پاکستانی | |||||||||||||
پیدائش | 1988 (عمر 35–36 سال) کراچی، پاکستان | |||||||||||||
کھیل | ||||||||||||||
کھیل | ٹریک اور فیلڈ | |||||||||||||
ایونٹ | 100 میٹر | |||||||||||||
تمغے
|
نسیم حمید کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک کمرے کے مکان میں رہتی ہیں اور ان کے والد محنت مزدوری کرتے ہیں۔ نسیم حمید قومی مقابلوں میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتی ہیں۔ نسیم حمید 2010ء میں منعقد ہونے والے جنوبی ایشیائی کھیلوں میں سومیٹر کی دوڑ میں سونے کا تمغا حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی ہیں.[1]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Pakistan's Naseem becomes fastest woman of South Asia"۔ Daily Times۔ February 9, 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010