نعمان علی خان
Appearance
نعمان علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 1978ء (46 سال) مشرقی برلن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا جرمنی |
عملی زندگی | |
پیشہ | واعظ ، استاد جامعہ ، پوڈکاسٹر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
نعمان علی خان (انگریزی: Nouman Ali Khan، پیدائش 4 مئی 1978ء)[حوالہ درکار] بینہ، ادارہ برائے عربی اور قرآنی سائنس کے بانی اور مالک ہیں۔
استاد نعمان نے 2006ء میں بینہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی موجودہ رہائش گاہ ڈیلاس، ٹیکساس میں ہے۔ یہ بین الاقوامی سطح پر تفسیر قرآن اور عربی اور متعلقہ موضوعات پر بیانات بھی دیتے ہیں۔ یہ ادارہ فی الحال امریکا میں کام کر رہا ہے۔ آپ ریاض اور پاکستان میں بھی رہے ہیں۔[حوالہ درکار]
تعلیم[ترمیم]
استاد نعمان کی عربی تعلیم 1999ء میں امریکہ میں شروع ہوئی۔ آپ کی رسمی تعلیم پاکستان، سعودی عرب اور امریکا میں ہوئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1978ء کی پیدائشیں
- 4 مئی کی پیدائشیں
- امریکی اسلام پسند
- امریکی مذہبی مصنفین
- امریکی مسلمان
- برلن کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن
- ٹیلی ویژن کے اسلامی مبلغین
- ڈیلاس کی شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان
- اکیسویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- امریکی سنی
- ٹیکساس کے مسلم