يسین بھٹکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
يسین بھٹکل
معلومات شخصیت
پیدائش (1983-01-15) 15 جنوری 1983 (عمر 41 برس)
بھٹکال, اتر کنڑ, Karnataka, India
قومیت Indian
عملی زندگی
پیشہ Founder of Indian Mujahideen
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

يٰسین بھٹکل کا اصلی نام احمد ہے اور وہ ریاست کرناٹک کے رہنے والے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے 2008ء میں اپنے بھائی ریاض اور عبد السبحان قریشی کے ساتھ مل کر انڈین مجاہدین تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔ انھیں اگست 2013ء میں گرفتار کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بھارت کو مطلوب ترین شدت پسند رہنما گرفتار"