گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز | |
---|---|
(جرمنی میں: Gottfried Wilhelm Leibniz) | |
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | July 1, 1646 لائپزش, Electorate of Saxony |
وفات | نومبر 14، 1716 ہینور, Electorate of Hanover |
(عمر 70 سال)
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | German |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل سوسائٹی [1]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لائپزش (1661–1666)[3] جامعہ جینا (1663–1663)[3] |
تخصص تعلیم | فلسفہ اور قانون |
تعلیمی اسناد | بی اے ، ایم اے ، فاضل القانون ، پی ایچ ڈی [4] |
ڈاکٹری طلبہ | جیکب برنولی |
تلمیذ خاص | جیکب برنولی ، جون برنولی |
پیشہ | ریاضی دان [5][6][7][8][9]، مفسرِ قانون ، طبیعیات دان [10][11][12][8]، فلسفی [6][8][9]، سفارت کار ، مورخ [8]، مہتمم کتب خانہ [13][14][8]، ماہر موسیقیات ، مترجم [8]، موسیقی کا نظریہ ساز ، مصنف [8][15]، شاعر [8]، انجینئر [8]، ماہر حیوانیات ، محافظ دستاویزات [8]، ماہر حیاتیات ، ارضیات دان [8]، منطقی |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [16]، جرمن [16][17]، فرانسیسی [16]، اطالوی ، انگریزی ، ولندیزی زبان ، عبرانی |
شعبۂ عمل | ریاضیاتی تحلیل |
ملازمت | جامعہ لائپزش |
مؤثر | افلاطون ، پاسکل ، گیوردانو برونو ، ایکویناس سینٹ ، طامس حابز ، ارسطو ، موسیٰ بن میمون ، کنفیوشس ، جیکب برنولی ، سپینوزا ، رینے دیکارت ، آگسٹین ، فلاطینوس ، ہائپیشیا ، ابن طفیل |
تحریک | عقلیت |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو (برائے:Stepped Reckoner ) (1673)[18] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز (پیدائش: 7 جنوری 1646 ، وفات: نومبر 14، 1716 (عمر 70 سال)) (انگریزی: Gottfried Wilhelm Leibniz) ایک جرمن ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ اُس نے کئی زبانوں میں لکھا ہے، مگر بنیادی طور پر لاطینی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں لکھا ہے۔[19] تاریخ ریاضی اور تاریخ فلسفہ میں اُس کا ایک نمایاں مقام ہے۔ اُس نے اور نیوٹن نے ایک ہی دور میں الگ الگ کام کرتے ہوئے احصا کی دریافت کی اور اُس کے شائع ہونے سے آج تک للائبنیز کی علامتیں ہی حسابان میں استعمال ہوتی ہیں۔ اُس نے ثنائی اعداد کے نظام کو بھی بہتر کیا جو تقریباً ہر کمپیوٹر کی بنیاد ہے۔ اُس نے فلسفہ، سیاست، قانون، اخلاقیات، دینیات، تاریخ اور فیلو لوجی پر لکھا ہے۔ اُس کا کام اتنا زیادہ موضوعات پر تھا کہ وہ مختلف تحقیقی رسالوں، تقریباً دس ہزار کے قریب خطوط اور غیر شائع شدہ مواد پر مشتمل ہے۔ 2012ء تک اُس کا لکھا ہوا سارا کام جمع نہیں کیا جا سکا ہے۔[20]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
- ↑ http://www.technikatlas.de/~th2/biografie.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2017
- ↑ https://plato.stanford.edu/entries/leibniz-physics/
- ↑ https://www.mathgenealogy.org/id.php?id=60985
- ↑ Book of a lifetime: Cyclopaedia, By Ephraim Chambers — شائع شدہ از: دی انڈیپنڈنٹ — شائع شدہ از: 20 ستمبر 2013
- ↑ Germany famous native sons and daughters
- ↑ http://www.nndb.com/edu/632/000071419/
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3751/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/109974 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://link.springer.com/content/pdf/10.1007/978-94-010-0155-7_22.pdf
- ↑ Behind those beats — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 25 جولائی 2012
- ↑ https://link.springer.com/content/pdf/10.1007%2F978-1-4614-1168-0_2.pdf
- ↑ Burgundy and the Inalienability of Appanages in the Reign of Louis XI — جلد: 10 — صفحہ: 1 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.2307/286114
- ↑ http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1081/E-ELIS3-120043254
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11912259r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13492579
- ↑ https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Leibniz/#:~:text=The%20Royal%20Society%20of%20London%20elected%20Leibniz%20a,by%20Pascal%2C%20Fabri%2C%20Gregory%2C%20Saint-Vincent%2C%20Descartes%20and%20Sluze. — اخذ شدہ بتاریخ: 31 اکتوبر 2021
- ↑ Max Mangold (ed.)، مدیر (2005)۔ Duden-Aussprachewörterbuch (Duden Pronunciation Dictionary) (بزبان الألمانية) (7th ایڈیشن)۔ Mannheim: Bibliographisches Institut GmbH۔ ISBN 978-3-411-04066-7
- ↑ Forrest E. Baird; Walter Kaufmann (2008)۔ From Plato to Derrida۔ Upper Saddle River, New Jersey: Pearson Prentice Hall۔ ISBN 0-13-158591-6 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت)
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- An extensive bibliography
- Internet Encyclopedia of Philosophy: "Leibnizآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utm.edu (Error: unknown archive URL)" – Douglas Burnham.
- اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف برائے فلسفہ. Articles on Leibniz.
- George MacDonald Ross, Leibnizآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ etext.leeds.ac.uk (Error: unknown archive URL), Originally published: Oxford University Press (Past Masters) 1984; Electronic edition: Leeds Electronic Text Centre July 2000
- translations by Jonathan Bennett, of the New Essays, the exchanges with Bayle, Arnauld and Clarke, and about 15 shorter works.
- Gottfried Wilhelm Leibniz: Texts and Translationsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ philosophyfaculty.ucsd.edu (Error: unknown archive URL), compiled by Donald Rutherford, UCSD
- Leibniz-translations.com Scroll down for many Leibniz links.
- Leibniz Prize.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dfg.de (Error: unknown archive URL)
- Philosophical Works of Leibniz translated by G.M. Duncan
- Leibnitiana, links and resources compiled by Gregory Brown, یونیورسٹی آف ہیوسٹن.
- Leibnizian Resources, many links organized by Markku Roinila, University of Helsinki.
- Leibniz Bibliography at the Gottfried Wilhelm Leibniz Library.
- صفحات تحتوي مراجع بوسائط متجاهله
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- 1646ء کی پیدائشیں
- 7 جنوری کی پیدائشیں
- 1716ء کی اموات
- اخلاقیات کے فلسفی
- اٹھارویں صدی کے جرمن مصنفین
- اٹھارہویں صدی کے جرمن فلسفی
- اٹھارہویں صدی کے فلسفی
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- تاریخ افکار
- تاریخ حسابان
- تاریخ ریاضی
- تاریخ سائنس
- تاریخ فلسفہ
- تاریخ لسانیات
- تحلیلی فلسفہ
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- جرمن پروٹسٹنٹ
- جرمن ریاضی دان
- جرمن سائنسدان
- جرمن سیاسی نظریہ ساز
- جرمن فلسفی
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن مسیحی
- جرمن منطقی
- جرمن مؤجدین
- جرمن مہتممین کتب خانہ
- جرمن طبیعیات دان
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- سائنسی فلسفی
- سترہویں صدی کے جرمن مصنفین
- سترہویں صدی کے فلسفی
- فلاسفہ ادب
- فلاسفہ عقل
- فن کے فلسفی
- قانون کے فلسفی
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- مثالیت پسند
- مدرسیت
- مصنفین فلسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشیات کے فلسفی
- منطق کی تاریخ
- موہبت
- مُخترِع
- اٹھارویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- اٹھارویں صدی کے جرمن موجدین
- سترہویں صدی کے جرمن موجدین
- روشن خیال فلسفی
- عقلیت پسند
- منطق کے فلسفی