افضل پور،میرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(افضل پور ،میرپور سے رجوع مکرر)
گاؤں
افضل پور ،میرپور
ملک آزاد کشمیر
ضلعمیرپور
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

افضل پور (انگریزی: Afzalpur) اس کا پرانا نام گوبند پور تھا یہ ضلع میرپور آزاد کشمیر کا ایک قصبہ ہے یہ جاتلاں اور کھڑی شریف کے قریب ہے یہاں پر اساتذہ کی تربیت کا کالج آزاد کشمیر کالج آف ایجوکیشن افضل پور واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]