المونیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:03، 10 مارچ 2018ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
المونیم کا ایک ٹکڑا

ایک دھاتی کیمیائی عنصر ہے جس کی کیمیائی علامت “Al “ ہے اور اس کا ایٹمی نمبر 13 ہے۔ المونیم کے رنگت چاندی مائل سفید ہوتی ہے۔ جب کہ یہ ایک نرم اور غیر مقتاطیسی دھات ہے۔ یہ زمین میں آکسیجن اور سیلکان کے بعد تیسرا سب سے زیادہ پائے جائے والا عنصر ہے جبکہ قشر ارض میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔ زمین کی کل کیمیت میں المونیم کا حصہ 8٪ ہے۔ المونیم ایک انتہائی زیادہ کیمیکل عامل ہے اس لیے یہ خالص حالت میں نہیں پائی جاتی۔ قدرتی طور پر یہ 270 معدنی حالتوں میں پائی جاتی ہے۔