اولیواسمتھ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اولیو اسمتھ (کرکٹر) سے رجوع مکرر)
اولی اسمتھ
ذاتی معلومات
مکمل ناماولیو سمتھ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 45)18 جنوری 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ2 جنوری 1969  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 4
رنز بنائے 4
بیٹنگ اوسط 2.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 4
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 6/5
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مارچ 2015

اولیو اسمتھ (پیدائش:17 مئی 1923ء بیلمور ، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات :14 فروری 2014ء کیرنباہ ، نیو ساؤتھ ویلز) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] اسمتھ نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2] اسمتھ نے 1946/47ء کے سیزن میں نیو ساؤتھ ویلز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلا۔ [3] وہ بعد میں اسپورٹس ایڈمنسٹریٹر تھیں۔ [3]

اتتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 14 فروری 2014ء کو کرنباہ میں 90 سال 273 دن کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ollie Smith - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2015 
  2. "Olive Smith - CricketArchive"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2015 
  3. ^ ا ب "Vale Olive Smith"۔ Cricket NSW۔ 19 February 2014۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2015