اڈیالہ جیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینٹرل جیل راولپنڈی
مقام راولپنڈی، پاکستان
متناسقات 33°29′14.62″N 73°2′24.49″E / 33.4873944°N 73.0401361°E / 33.4873944; 73.0401361متناسقات: 33°29′14.62″N 73°2′24.49″E / 33.4873944°N 73.0401361°E / 33.4873944; 73.0401361
سیکورٹی کلاس زیادہ سے زیادہ
گنجائش 1919
تعداد 5082 (بتاریخ 04 اپریل 2016)
آغاز 1986ء
زیر انتظام حکومت پنجاب
ناظم سعید اللہ گوندل، سپریڈنٹ جیل

ضلع راولپنڈی کا مرکزی جیل، اڈیالہ جیل کے نام سے مشہور ہے۔ یہ جیل راولپنڈی کے علاقہ اڈیالہ کے مقام پر واقع ہے۔ انتہائی حساس نوعیت کے اس جیل کا قیام 1970ء کی دہائی میں عمل میں آیا۔ بنیادی طور پر اڈیالہ جیل میں 1919 قیدیوں کی گنجائش ہے تاہم ضرورت کے مطابق گنجائش سے زیادہ تعداد میں قیدی بھی ٹھہرائے جاتے ہیں۔ 4 اپریل 1979ء کو اسی جیل میں پاکستان کے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی۔