اکیڈمی ایوارڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اکیڈمی ایوارڈ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اکیڈمی ایوارڈز
Academy Awards
88th Academy Awards
Academy Award trophy.jpg
اکیڈمی ایوارڈز
اعزاز برائے فلمی کارکردگی میں امتیاز
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا
پیش کردہ اکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز
سال اجرا 16 مئی، 1929؛ 88 سال قبل (1929-05-16)
باضابطہ ویب سائٹ oscars.org

اکیڈمی ایوارڈز (Academy Awards) یا آسکرز (Oscars) فلمی صنعت میں اکیڈمی کے ووٹنگ ارکان کی سنیما کامیابیوں کو تسلیم کرنے پر اکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی طرف سے ایک سالانہ امریکی تقریب اعزازات ہے۔ مختلف زمرہ جات مِں فاتحین کو مجسمہ کا ایک نسخہ دیا جاتا جسے عرف عام میں آسکر کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلے یہ ایوارڈز 1929ء میں ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں پیش کیے گئے۔

بیرونی روابط[ترمیم]