لندن بورو برینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برینٹ بورو سے رجوع مکرر)

لندن بورو برینٹ (London Borough of Brent) لندن عظمی کی ٣٢ میں سے ایک بورو ہے۔