بلدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بلدیات سے رجوع مکرر)
ایک بلدیہ دفتر

بلدیہ (Municipality) عام طور پر ایک شہری انتظامی تقسیم ہے، جو کارپوریٹ حیثیت اور عام طور پر خود حکومت یا دائرہ اختیار رکھتا ہے۔