بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ
ایجنسی ایک نظر میں
قیام جنوری 2009حوالہ درکار؟
دائرہ کار حکومت ہند
مرکزی دفتر نئی دہلی
مجلس عاملہ نندن نلے کنی، صدر
وجے مدن، عمومی ہدایتکار
ویب سائٹ
uidai.gov.in

بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ (انگریزی: Unique Identification Authority of India) سنہ 2009ء میں قائم حکومت ہند کا ایک اجازت نامہ (Authority) ہے جو مخصوص شناختی کارڈ کی تشکیل سے مربوط تمام پہلوؤں پر کام کرے گا۔ جناب نندن نلے کنی اس کے پہلے صدر بنائے گئے ہیں۔

یہ مقتدرہ ایک ڈیٹا بیس تیار کرے گی اور ہر باشندے کو ایک مخصوص شناختی نمبر فراہم کیا جائے گا۔ اس عدد کی بنیاد پر اس بھارتی باشندہ کی پوری معلومات حکومت کے پاس موجود ہوگی۔

بیرونی روابط[ترمیم]