تبادلۂ خیال:تنویر حرا ( تنویرپھولؔ کی منظوم قرآنی تفہیم )

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Husainzaheer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31, 25 مئی 2014 (م ع و)--Husainzaheer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31, 25 مئی 2014 (م ع و)حسین ظہیر

محترم / محترمہ سلام مسنون میں نے آپ کی رائے دیکھی ۔ عرض یہ ہے کہ میں نے اس تحریر کو حتی الامکان معلوماتی بنانے کی کوشش کی ہے اور انٹرنیٹ پر اس سلسلے میں تقریباََ تمام معلومات کو یکجا کرنے کی سعی کی ہے، اس سلسلے میں مجھے کافی محنت کرنی پڑی ہے۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی حصہ "اشتہار بازی" کے زمرے میں آتا ہے تو آپ اسے حذف کر دیں اور اس تحریر کو زیادہ جامع اور مفید بنانے میں میری مدد فرمائیں ، شکریہ