تبادلۂ خیال:ورلڈ وائڈ ویب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • لفظ ’’حبالہ‘‘ کو استعمال کرنے کی وجہ درج نہیں کی گئی ہے۔ میرے خیال میں ویب کیلئے اُردو میں آسان لفظ ’’جالا‘‘ یا ’’جالہ‘‘ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر انگریزی میں اتنا عام فہم لفظ اتنے وسیع معنی میں استعمال کیا جاسکتا ہے تو اُردو میں کیوں نہیں؟۔۔ --محبوب عالم 09:09, 23 جولا‎ئی 2011 (UTC)

"برداشت"[ترمیم]

آج کل جبکہ ہر طرف لڑائی جھگڑے عروج پر ہیں آئے روز پورے ملک میں قتل و غارت گری ہے اس کی ایک بڑی وجہ عدم برداشت بھی ہے۔ اگر ہم اپنے اندر برداشت کا مادہ پیدا کریں اور اپنے جذبات پر قابو پاکر دوسرے کو معاف کردیں تو معاشرتی لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت گری سے پاک ہوسکتا ہے۔ محمد عمیر تونسوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:26، 15 اگست 2018ء (م ع و)

"شناخت"[ترمیم]

کچھ لوگوں کا مزاج سمجھنے کےلئے ضروری نہیں کہ سالہا سال ان کے ساتھ رہا جائے بلکہ ایک بول سے اگلے بندے کے مزاج کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ بول تو دور بعض لوگ تو شکل و صورت اور نقل و حرکت سے پہچانے جاتے ہیں آیا ان کا مزاج کیسا ہے۔ اس فانی دنیا میں ہم مزاج اور مخلص انسان ڈھونڈنا ممکن ہی نہیں بلکہ محال ہے جو من و عن ویسا ہی ہو جیسا انسان چاہتا ہے اس لیے ہمیں چاہئے اپنے ہم مزاج ڈھونڈنے کے بجائے اپنے مزاج کو دوسروں کے مزاج کے مطابق ڈھال دیں تاکہ ہم خوش و خرم زندگی گزار سکیں۔ محمد عمیر تونسوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:17، 15 اگست 2018ء (م ع و)