تبادلۂ خیال:عبدالرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غازی صاحب کی تعلیم کے بارے میں مختلف اراء سامنے آرہی ہیں۔ میں نے ان کے انٹرویو میں خود پڑھا ہے کہ وہ ایم ایس سی ہیں، مگر ٹی وی کہتہ ہے کہ انھوں نے تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔[1][2]

سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 04:23, 14 جولا‎ئی 2007 (UTC)


انہوں نے قائداعظم یونیورسٹی سے تاریخ میں ماسٹر کیا تھا۔ قائداعظم یونیورسٹی تاریخ، معاشیات اور بین الاقوامی تعلقات میں ایم ایس سی کی ڈگری دیتی ہے۔--سید سلمان رضوی 13:55, 14 جولا‎ئی 2007 (UTC)