تبادلۂ خیال:ضلع مشرقی چمپارن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرزمین مشرقی چمپارن[ترمیم]

مشرقی چمپارن بہار کا وہ سرسبزوشاداب ضلع ہے

جو اپنی گوناگوں خوبیوں اور نیرنگیوں سےجانا جاتا ہے۔ یہی وہ سرزمین ہے جہاں سے بابےقوم مہاتما گاندھی ۱۹۱۷میں آے اور یہاں کے باشندوں کے دلوں میں آزادی کی آگ بھڑکائ تھی

آج بھی مشرقی چمپارن کا ہیڈکوارٹر باپو دھام موتیہاری کے نام سے موسوم ہے۔

اس کا شمالی سرحد بیرون ملک نیپال سےتو جنوب میں مظفر پو سے ملتا ہے

مغرب میں مغربی چمپارن،گوپال گنج اور مشرق میں سیتامڑھی۔شیور سے ملتا ہے

یہاں کے باشندے زیادہ تر کاشتکاری کرتے ہیں

زرعی پیداوار

جیسے گیہوں،دھان،مکی،سرسو،ارہر،مسورکی پیداوار اچھی ہوتی ہے

kesaur یہ ایک قسم کا پھل ہے جو اس ضلع ہوتا ہے

خاص طور سے گوآباری بلوا میں اس کی کھیتی ریتیلی زمین میں ہوتی۔ ہے

پھل آم،جامن،لیچی وغیرہ بھی یہاں پایا جاتا ہے

مشہور اور بڑے شہر

١ موتیہاری جو اس ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے اس شہر میں

ہر جگہ کی سواری ملتی ہے، اس کے بیچو بیچ ایک تالاب ہے جو اس کی خوبصورتی کو جگمگا دیتی ہے

٢ ڈھاکہ یہ شہر تہذیب وتمدن کا گہوارہ کہلاتا ہے

اس شہر کی سب سے خاص بات یہ ھیکہ یہاں آزاد مدرسہ،مدرسہ اسلامیہ،مدرسہ کریمیہ اور کئ( بنات )

لڑکیوں کا مدرسہ بھی ہے

ہسپتال کے معاملے میں یہ شہر اپنی الگ پہچان رکھتا ہے

سرکاری ہوسپٹل کے علاوہ پرائویٹ بہت سارے ہسپتال ہیں

ڈاکٹر صغیر صاحب

ڈاکٹر جاوید صاحب

ڈاکٹر دلیپ کمار

ڈاکٹر بشری پروین ماہ جبین، ڈاکٹر شکیل صاحب وغیرہ سرفہرست ہیں



مولانا ابوالکلام آزاد کی طرف منسوب آزاد چوک ارو مہاتما گاندھی کی طرف منسوب گاندھی چوک ہے

ہائی اسکول،سینیٹرل ،بنک بس اڈہ سب کچھ ہے

پولس اسٹیشن

قرب جوار کیلیے ہر وقت سواری ملتی ہے

٣ گھوڑا صحن ،چین پور،پچپکڑ،چریا،پھنہرا،شکار گنج،پکڑی دیال،اور کسمہوا بھی بڑے میں شمار کیے جاتے ہیں

محمد اسرافیل چمپارنی متعلم ندوۃ العلماء لھنو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23، 13 نومبر 2023ء (م ع و)

علماء چندن بارہ[ترمیم]

چندنبارہ ایک عظیم الشان گاؤں ہے جہاں بڑے بڑے علماء ادباء شعراء ہیں بڑے بڑے مدارس ہے اسکول کالج یونیورسٹی مکتبہ ہے جو چمپارن کا گوہر ہے جس سے چمپارن جانا جاتا ہے

@ 2402:3A80:1F89:E382:0:0:1FB9:8F37 14:11، 13 نومبر 2023ء (م ع و)