تبادلۂ خیال سانچہ:بلا حوالہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فی الحال اس سانچے کا استعمال اسی جگہ کیا جائے جہاں مضمون کے متن میں کچھ شک پایا جائے۔ ہر مضمون جس میں "حوالہ جات" نہیں پر یہ سانچہ لگانا ابھی مناسب نہیں۔--Urdutext 23:08, 7 جون 2008 (UTC)