تبادلۂ خیال فائل:Huaisheng-mosque.jpg

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ اجازہ وکیپیڈٰیا تدبیر کے خلاف ہے۔ وکیپیڈیا پر مواد GFDL کے تحت سب کو میسر ہونا چاہیے، ورنہ قابلِ حذف شدگی ہے۔ واضح رہے کہ حقوق مصنف کے نام رہ سکتے ہیں، مگر اجازہ عام ہونا چاہیے۔ --Urdutext 01:56, 28 اگست 2007 (UTC)

  • یہ تصویر میں نے انگریزی وکیپیڈیا پر بھی اپ لوڈ کی ہے۔ جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ وہاں جو ٹیگ لگائے ہیں وہ ان کے منتظم سے رہنمائی لے کر لگائے ہیں اور GFDL کے علاوہ ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر کئی تصاویر ایسی ہیں جو کسی کو میسر نہیں، کاپی رائٹڈ ہیں اور انہیں آپ انگریزی زبان کے وکی کے علاوہ استعمال بھی نہیں کر سکتے۔ براہ کرم انگریزی پر اس تصویر کے ٹیگز کو دیکھ کر یہ بتائیے کہ اردو پر کون سے ٹیگ لگ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس مسجد کی کوئی GFDL تصویر دستیاب نہیں ہے۔--سید سلمان رضوی 12:59, 28 اگست 2007 (UTC)
  • انگریزی وکیپیڈیا کے فیصلہ کا انتظار کرتے ہیں، اس کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال تصاویر کے لیے یہ tag نقل کیے ہیں زمرہ:License tags

--Urdutext 01:52, 29 اگست 2007 (UTC)