تبادلۂ خیال فائل:حسبِ حال لوگو.jpg

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • میری ناقص معلومات کے مطابق اس پر بھی حقوق اشاعت لاگو ہوتے ہیں۔ وکیپیڈیا کی حکمت عملی اس بارے خاصی سخت گیر ہے۔ اگر ary سے اجازت کی درخواست کی جائے تو شاید مل جائے۔ اس کا طریقہ wiki commons پر دیکھیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 18:00, 15 دسمبر 2013 (م ع و)