جالبینی اطلاقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

شبکی نفاذیہ (internet appliance)، دراصل اطلاعاتی نفاذیہ کی ایک ذیلی قسم میں شمار کی جاسکتی ہے جو کہ بذات خود نفاذیہ (appliance) کے زمرے میں آتی ہے۔ نفاذیہ کی اس قسم کو انٹرنیٹ یا انٹرنیٹ تک رسائی کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسکے ذریعہ جال محیط عالم (ورلڈ وائڈ ویب) اور شبکی بعید تکلم (انٹرنیٹ ٹیلی فونی) کو تو استعمال کرسکتے ہیں مگر اسکے باوجود یہ ایک کمپیوٹر نہیں کہلائی جاسکتی اور اس میں کوئی قرص کثیف (hard drive) نہیں ہوتی۔