جواہرات
Jump to navigation
Jump to search
Gemstone
وہ قیمتی پتھر جو تراش کر زیبائش یا زیورات کے قابل بنا دیے گئے ہوں۔ جم کا اطلاق کسی خاص شکل میں تیار شدہ ہر نگینے پر ہوتا ہے خواہ وہ کسی قسم کے قیمتی پتھر سے بنا ہو۔ یہ لفظ بھی شرتی الاصل ہے اور اس کا تعلق جمشید قدیم شاہ ایران کے آئینے سے ہے۔ جم شید کے لفظی معنی چمکدار چیز کے ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر جواہرات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|