مندرجات کا رخ کریں

حوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حوالہ جات سے رجوع مکرر)

حوالہ سے مراد Citation ہے ۔ اس سے مراد ہے کہ آپ اپنے بیان کی وضاحت ، تصدیق یا اس کے حقیقی ہونے کے ثبوت کے لیے کسی دوسرے مصنف کی بات یا قول پیش کریں۔ اس کی جمع حوالہ جات ہے۔