کثافت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:58، 10 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: کسی چیز کی وہ مقدار جو کسی خاص علاقہ یا رقبہ میں سمائے، اُس چیز کی کثافت کہلاتی ہے. <br />علمِ طبیعیات م...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کسی چیز کی وہ مقدار جو کسی خاص علاقہ یا رقبہ میں سمائے، اُس چیز کی کثافت کہلاتی ہے.
علمِ طبیعیات میں، کثافت کسی چیز کی کمیت اَور اُس کے حجم کے درمیان نسبت ہے، اور اِسے کمیت کو حجم پر تقسم کرکے حاصل کیا جاسکتا ہے. کثافت بسا اوقات گرام فی مکعب میٹر (g/cm³) کی شکل میں ظاہر کیا جاتا ہے. حسابی طریقے سے اِسے یوں ظاہر کیا جاتا ہے:
]]Image:http://upload.wikimedia.org/math/e/9/3/e9306ec7c31a645b9e301b006f1f5ecd.png]]