مرکزی یورپی وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:51، 18 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''مرکزی یورپی وقت''' ایک منطقہ وقت کا نام ہے جو کہ ہم رُتبی کائناتی وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے. یہ منط...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مرکزی یورپی وقت ایک منطقہ وقت کا نام ہے جو کہ ہم رُتبی کائناتی وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے. یہ منطقہ وقت کئی یورپی ممالک اور کچھ شمالی افریقی ممالک میں اِستعمال کیا جاتا ہے.
مرکزی یورپی وقت کا موجودہ توازن +۲ ہے. یعنی یہ کائناتی وقت سے دو گھنٹے آگے ہے.
مرکزی یورپی وقت (سُرخ)