پرنٹر (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:51، 8 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مطبعہ (ضد ابہام)'' [[image:مطبعہ.jpg|thumb|300px|ایک جدید رن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مطبعہ (ضد ابہام)

ایک جدید رنگین شمارندی مطبعہ (چھاپگر)

شمارندی مطبعہ یا بالعموم مطبعہ یا چھاپگر، ایک شمارندی ملحقہ اِختراع ہے جو کہ برقی حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبعی وسیط جیسے کاغذ یا شفّافوں پر نقلِ کثیف بناتا ہے.

دوسرے الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو شمارندہ کی تخلیق شدہ تصاویر و لکھائی کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے.