ملحقہ اِختراع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:04، 17 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|ایک ملحقہ اختراع '''ملحقہ اختراع''' <small>(انگریزی: Peripheral devices)</small> ایسی اخ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک ملحقہ اختراع

ملحقہ اختراع (انگریزی: Peripheral devices) ایسی اختراعات ہیں جن میں اپنا عامل یا متعامل (processor) نصب ہوتا ہے اور یہ اختراعات حاسب کے متعامل پر انحصار نہیں کرتیں.

اِس سے مراد ایسی اِختراعات بھی ہوسکتی ہیں جو شمارندہ کے ساتھ اس کی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے منسلک کی جاتی ہیں.