خشک دھلائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:06، 19 جولائی 2015ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|ایک جدید عصری آلہ خشک دھلائی '''خشک دھلائی''' (یا خشک شوئی) لباس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک جدید عصری آلہ خشک دھلائی

خشک دھلائی (یا خشک شوئی) لباس اور کپڑے کی صفائی کا ایک ایسا عمل ہے جس میں پانی کی جگہ ایک کیمیاوی محلّل استعمال کیا جاتا ہے۔ عموماً استعمال ہونے والا محلّل tetrachloroethylene یا perchloroethylene ہوتا ہے۔ یہ طریقہ ایسے کپڑوں کو صاف کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جو دھلائی مشین اور آلہ خشکاری کی سختی برداشت نہ کرسکتا ہو۔


نیز دیکھئے