حامل موج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:31، 14 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: بعید ابلاغیات میں، '''حامل موج''' <small>(carrier wave)</small> ایک شکل الموج ہے جس کی، معلوماتی ترسیل کیلئے، ت...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بعید ابلاغیات میں، حامل موج (carrier wave) ایک شکل الموج ہے جس کی، معلوماتی ترسیل کیلئے، تضمیص (ترمیم) کی جاتی ہے.

سلیس الفاظ میں، حامل موج وہ موج ہے جس کی تضمیص کرکے اس کے ذریعے معلومات کو بھیجا جاتا ہے، یا وہ موج جو کسی قسم کی معلومات کی منتقلی یا نشرکاری کا ذریعہ ہو.





مزید دیکھئے