گردش نما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:58، 9 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ایک گردش نما '''گردش نُما''' <small>(gyroscope)</small>، رُخ بندی <small>(orientation)</small> کو ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک گردش نما

گردش نُما (gyroscope)، رُخ بندی (orientation) کو ناپنے یا قائم رکھنے کیلئے استعمال ہونے والا ایک آلہ ہے.

یہ ایک گھومتا ہوا پہیّہ یا تالی ہوتی ہے جس کا دُھرا (axle) کوئی بھی رُخبندی (orientation) حاصل کرنے کے قابل ہوتا ہے.







مزید دیکھئے