اڑن طشتری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:50، 8 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اڑن طشتری''' یا '''اڑن کھٹولا''' <small>(Unidentified flying object)</small>، جسے '''ناآشنا اڑتا جسم''' بھی کہاجاتا ہے، ہوا م...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اڑن طشتری یا اڑن کھٹولا (Unidentified flying object)، جسے ناآشنا اڑتا جسم بھی کہاجاتا ہے، ہوا میں اُڑتی ہر اُس چیز کو کہاجاتا ہے جس کی (فوری یا پہلی نظر میں) شناخت نہ کی گئی ہو.

یہ وہ اجسام ہیں جو ہوا میں پرواز کرتے نظر آتے ہیں اور ناظر کو پہلی نظر میں پتہ نہیں چلتا یا اُسے مشکل پیش آتی ہے اُن کو جاننے یا پہچاننے میں کہ یہ اُڑتی چیز کیا ہے؟ گو کہ تحقیق کہ بعد ایسے اجسام کا پتہ چل جاتا ہے.







مزید دیکھئے